Tasacak Bu Deniz Episode 4 with Urdu Subtitles

Related Posts

3 Comments

  1. “Bereketli Topraklar”
    دو خاندانوں کی دشمنی پر مبنی ایک بہترین سیریز ہے
    اس سیریز میں “ارطغرل غازی” میں “اصلحان خاتون” کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ “گلسم علی” ترکی کے مشہور اداکار “اینگین اکیوریک” کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں
    اس سیریز کی کہانی بہت عمدہ اور شاندار ہے
    اس کی پہلی قسط آج 2 نومبر 2025 کو آرہی ہے
    اس سیریز کو بھی اردو سبٹاٹل کے ساتھ اہلت پلے Ahlatplay پر شروع کریں
    اس سے پہلے بھی آپ نے ایک بہترین کہانی پر مبنی ایک عمدہ سیریز “Tasacak bu deniz” شروع کی ہے جس کے لیے ہم آپ کے بہت شکر گزار ہیں
    مجھے امید ہے کہ آپ اس سیریز کو بھی اہلت پلے پر ضرور شروع کریں گے
    بہت شکریہ طلحہ بھائی اور اہلت پلے ٹیم 💝

  2. “Tasacak bu deniz”
    آپ نے ایک بہترین کہانی پر مبنی ایک عمدہ اور شاندار شروع کی ہے جس کے لیے ہم آپ کے بہت شکر گزار ہیںں
    بہت شکریہ طلحہ بھائی اور اہلت پلے ٹیم 💝♥️

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *